جھرلو کے ذریعے اقتدار میںآ ے والے مسائل حل ہیں کر سکتے،فرخ جاوید

جھرلو کے ذریعے اقتدار میںآ ے والے مسائل حل ہیں کر سکتے،فرخ جاوید

  




لاہور (سپیشل رپورٹر) تحریک ا صاف لاہورکے سیکرٹری اطلاعات فرخ جاوید مو ے کہا ہے کہ گیارہ مئی 2013 کو پاکستا کی عوام کیساتھ سب سے بڑا فراڈ اوردھوکہ ہوا تھا اور تحریک ا صاف کے وجوا وں کا می ڈیٹ پ کچرلگا کرچھی ا گیا تھا اورجھرلو پھیر کراپ ے ب دوں کو جتوایا گیا تھا پا چ باریاں لی ے اورجعلی جمہوریت کے ٹھیکے داروں ے آج تک چار حلقوں میں ووٹوں کی تصدیق کیوں ہیں ہو ے دی ۔کیو کہ ا ہیں اس بات کا پتا ہے کہ دودھ کا دودھ اور پا ی کا پا ی ہوجائے گا جس وجہ سے حکمرا ڈر کے مارے ا حلقوں کی تصدیق ہیں ہو ے دے رہے ،جھرلو کے زریعے اقتدارمیں آ ے والے عوامی مسائل حل ہیں کرسکتے ،فرخ جاوید مو کا مزید کہ ا تھا کہ گیارہ مئی کواگرپ کچر ہ لگائے جاتے توپورے ملک میں آج تحریک ا صاف کی حکومت ہوتی اورپورے ملک میں شفاف اورمیرٹ کا ظام قائم ہوتا لیک بدقسمتی سے باریاں لی ے اورپ کچرلگا ے والوں ے ایسا ہیں ہو ے دیا ،13

لیک تحریک ا صاف کا گیارہ مئی کوٹھاٹھیں مارتا ہوا عوامی سم درجعلی می ڈیٹ کا پول کھول دے گا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...