ٹمبر مارکیٹ، موٹر سائیکل سوار کو آگے نکلنے پرکانسٹیبل نے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

ٹمبر مارکیٹ، موٹر سائیکل سوار کو آگے نکلنے پرکانسٹیبل نے تشدد کا نشانہ بنا ...

  




لا ہور (کرا ئم سیل )شفیق آ با د تھا نے کے اہلکا ر نے مو ٹر سا ئیکل سو ار صا بر نامی شہری کو کو اپنے سے آ گے بڑ ھنے پر شد ید تشد دکا نشا نہ بنا ڈا لا ، کانسٹیبل خرم نے سر کا ر ی پسٹل کے بٹ ما ر کر شہر ی کا ما تھا پھوڑ د یا ۔شہر ی کی در خوا ست پر اہلکار کیخلاف کارروا ئی کرنے کے بجا ئے اسے بچانے کیلئے میدا ن میں اتر آ ئی ۔تفصیل کے مطا بق شفیق آ با د ٹمبر ما ر کیٹ کے علاقہ سے شہر ی صا بر اور کا نسٹیبل خرم کے در میا ن ز یر تعمیر ر استہ پر آ گے نکلنے پر تلخ کلا می ہوئی جس پر کا نسٹیبل نے ور د ی کا فا ہد ہ اٹھا تے ہو ئے شہر ی کو تشد د کا نشا نہ بنا یا اور سر کا ی پسٹل کے بٹ ما ر کر زخمی کر د یاجس پرصابردر خو است لے کر شفیق آ با د تھا نہ گیا تو پو لیس اہلکا رو ں نے شہر ی کو 2گھنٹے تھا نے میں خوار کیا۔ بعد ازا ں ا یس ایچ او کے آنے پر شہری کو کمر ے میں بیٹھا یاگیا اور در خو ست مو صو ل کر نے کے بجا ئے سنگین نتا ئج کی د ھمکیا ں د ینا شرو ع کر د یں ۔ اہل علاقہ نے اس با ت پر ایس ایچ او کے نا روا سلو ک اور در خو ا ست نہ لینے پر شد ید ا حتجا ج کیا ، شہر ی نے بتا یا کہ پو لیس ا ہلکا رو ں نے د ھمکیا ں د ی ہیں کہ تمیں پو لیس مقا بلے میں ما ر د یں گے ۔ا پنی در خو ست وا پس لو ۔ شہر ی نے آ ئی جی پنجا ب اور اعلی حکا م سے ا یس ا یچ او اور کا نسٹیبل کے خلا ف کارروا ئی کی اپیل کی ہے ۔

مزید : علاقائی


loading...