والٹن ،یو پی ایس میں شارٹ سرکٹ گھریلو سامان جل گیا

والٹن ،یو پی ایس میں شارٹ سرکٹ گھریلو سامان جل گیا

  



لاہور(کرا ئم سیل)صوبائی دارلحکومت میں مختلف جگہوں پر آتشزدگی کے دوران لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکسترہوگیا اطلاع ملنے پر فائربریگیڈ کے عملہ نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔بتایا جاتا ہے کہ والٹن کے علاقہ میں واقع سلیم کے گھر کی بالائی حصہ میں یو پی ایس میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجہ میں قمیتی گھریلو سامان جل کر تباہ ہوگیا.

جبکہ بند روڈ پر واقع ایک گوادم میں آگ لگنے سے سامان جل گیا۔

مزید : علاقائی


loading...