سٹی رائے ونڈ ، پنشن لینے کے انتظار میں بنک کے باہر کھڑا 60سالہ پینٹر لو لگنے سے جاں بحق

سٹی رائے ونڈ ، پنشن لینے کے انتظار میں بنک کے باہر کھڑا 60سالہ پینٹر لو لگنے سے ...

  



لاہور(کرائم سیل) سٹی رائے ونڈ کے علاقہ میں 60سالہ پینٹر مقصودپینشن لینے کے لئے بنک کے باہر لمبی قطار میں گرمی کی لو لگنے کے باعث جاں بحق ہوگیا، متوفی راجہ جنگ کا رہائشی اور چار کم سن بچوں کا والد کفیل تھا، متوفی اپنی پینشن لینے کے لئے نک کے باہر لگی لمبی قطار میں کھڑا تھا کہ گرمی کی شدت برداشت نہ کرسکا اور گرمی کی لو لگنے کے باعث بے ہوش ہوکر گر پڑا، اُسے مقامی ہسپتا ل میں لے جایاگیا کہ راستے میں ہی دم توڑ گیا۔

، واقع پر پینٹرز نے سڑک بلاک کرکے شدید احتجاج کیا۔

مزید : علاقائی


loading...