ایس ایچ او گڑھی شاہو طاہر اکرام قلعہ گجر سنگھ تعینات

ایس ایچ او گڑھی شاہو طاہر اکرام قلعہ گجر سنگھ تعینات

  



لاہور ( کرائم سیل) ڈی آئی جی آپریشن رانا عبدالجبار نے دو تھانوں کے ایس ایچ اوز کے تقررو تبادلے کیے ہیں جس میں ایس ایچ او گڑھی شاہو طاہر اکرام کو ایس ایچ او قلعہ گجر سنگھ تعینات کر دیا ہے جبکہ ایس ایچ او قلعہ گجر سنگھ ذوالفقار بٹ چھٹی پر چلے گئے ہیں۔

 اور سب انسپکٹر انور سعید کو ایس ایچ او گڑھی شاہو تعینات کر دیا گیا ہے۔

مزید : علاقائی


loading...