انڈسڑیل ایریا میں شوہر نے شبہ پر چُھریاں مار کر بیوی کو قتل کردیا

انڈسڑیل ایریا میں شوہر نے شبہ پر چُھریاں مار کر بیوی کو قتل کردیا

  



لا ہور (کرا ئم سیل )قا ئدا عظم ا نڈ سٹر یل ا یریا کے علاقہ میں شو ہر نے غیر مر دو ں سے تعلقا ت استو ر کر نے کے شبہ پر 4بچو ں کی ما ں کو قتل کر د یا ۔پو لیس نے لا ش کو قبضہ میں لے کر پو سٹ ما ر ٹم کے لئے مر د ہ خا نہ میں بھجوا کرملز م کو گر فتا ر کر لیا اور تفتیش کا آ غا ز کر د یا ہے ۔تفصیلا ت کے مطابق 149اے بلا ک کی رہا ئشی 42سا لہ 4بچو ں کی ما ں ا قبا ل بی بی جس کی 15سا ل قبل منشا ء سے شا د ی ہو ئی تھی ۔دونوں میاں بیوی میں گز شتہ روزتلخ کلا می ہو ئی جس پر ملز م نے طیش میں آ کر اقبا ل بی بی کو چھر یا ں ما ر کر شد ید ز خمی کر د یا ، قر یبی ر شتہ دا رو ں نے طبی ا مدا د کے لئے جنا ح ہسپتا ل پہنچا یا جہا ں ڈ اکٹرو ں مو ت کی تصد یق کر د ی ۔ ا طلا ع ملنے پر پو لیس ہسپتا ل پہنچی اور مقتو لہ کی لا ش کو پو سٹ ما ر ٹم کے لئے مر د ہ خا نہ جمع کروا کر ملز کو حرا ست میں لے لیا ۔ ا نو سٹی گیشن ا فسر نے بتا یا کہ ابتدا ئی تفتیش کے مطا بق ملز م نے ا عترا ف جر م کر لیا ہے اس کا کہنا ہے کہ اس کو بیو ی کے کر دا ر پر شک تھا اس کی غیر مو جو د گی میں گھر میں غیر مردو ں کو آ نا جا نا تھا اس نے متعد د با ر اپنی بیو ی کو ایسی حر کا ت سے منع کیا لیکن و ہ با ز نہ آ ئی جس پر اسے قتل کر د یا ۔ مقتو لہ کے وا لد نے بتا یا کہ جس د ن سے شا د ی کی ہے اس د ن سے دو نو ں میں جھگڑا ر ہتا تھا متعد د با ر معا فی بھی ما نگی لیکن ملز م ا کثر میر ی بیٹی کو ما ر تا بھی تھا, 5روز قبل بھی میں دونوں میں صلح کروا کر آ یا تھا ، بدکردا ر ی کا لزا م میر ے بیٹی پر غلط ہے اعلی ٰ حکا م سے اپیل ہے کہ ملز م کو سخت سزا د ی جا ئے ۔

مزید : علاقائی


loading...