فلپ بارٹن ہم سے زیادہ پنجاب کے سفیر ہیں،شہباز شریف

فلپ بارٹن ہم سے زیادہ پنجاب کے سفیر ہیں،شہباز شریف

  




لندن(تجزیہ نگار خصوصی)وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ برطانیہ جس طرح سے پنجاب میں تعلیم کے شعبہ میں مدد کررہاہے ،اور برطانوی ہائی کمشنر فلپ بارٹن ہر جگہ پر پنجاب حکومت کے ایجوکیشن پروگرام کی حمایت کررہے ہیں اس سے لگتا ہے کہ فلپ بارٹن ہم سے زیادہ پنجاب کے سفیر ہیں ۔

مزید : صفحہ اول


loading...