شاہد آفریدی کی پرویز مشرف سے ملاقات،والدہ کیخیریت دریافت کی

شاہد آفریدی کی پرویز مشرف سے ملاقات،والدہ کیخیریت دریافت کی

  



کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈ شاہد خان آفریدی نے کراچی میں سابق صدر پرویز مشرف سے ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خان آفریدی نے کہا کہ وہ پرویز مشرف اور ان کی والدہ کی طبیعت سے متعلق پوچھنے آئے تھے۔ انہوں نے کہا کہ سابق صدر پرویز مشرف کے ساتھ ان کے پرانے تعلقات ہیں، پرویز مشرف نے کرکٹ کے فروغ کیلئے اچھے کام کئے۔

مزید : صفحہ اول


loading...