صدر ممنون حسین سے پاک بحریہ کے سربراہ آصف سندھیلہ کی ملاقات

صدر ممنون حسین سے پاک بحریہ کے سربراہ آصف سندھیلہ کی ملاقات

  



اسلام آباد(آن لائن) صدر ممنون حسین سے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد آصف سندھیلہ نے ایوان صدر میں ملاقات کی ۔تفصیلات کے مطابق ایوان صدر میں ہونیوالی ملاقات میں دونوں عہدیداروں نے پاک بحریہ کے پیشہ ورانہ امور سمیت اہم علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا

مزید : صفحہ اول


loading...