جنوبی وزیرستان ،سکیورٹی فورسز سے جھڑپ ، 5شدت پسند ہلاک

جنوبی وزیرستان ،سکیورٹی فورسز سے جھڑپ ، 5شدت پسند ہلاک

  



جنوبی وزیرستان (آن لائن) جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور شدت پسندوں کے درمیان جھڑپ میں پانچ شدت پسند ہلاک ہوگئے ۔ سرکاری ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان کے علاقے بائبڑ میں کارروائی کے بعد ہلاک ہونے والے کمانڈر وفادار کے مرکز کو گھیرے میں لے لیا کمانڈر وفادار کالعدم تحریک طالبان کا کارکن ہے

مزید : صفحہ اول


loading...