لائیوسٹاک اینڈڈیری ڈویلپمنٹ کے تین افسرتبدیل

لائیوسٹاک اینڈڈیری ڈویلپمنٹ کے تین افسرتبدیل

  



لاہور(کامرس رپورٹر)محکمہ لائیوسٹاک اینڈڈیری ڈویلپمنٹ پنجاب کے تین افسروں کی تبادلے کئے گئے جن میں ڈاکٹرخالدمحمودایڈیشنل پرنسپل ویٹرنری آفیسرسول ویٹرنری ہسپتال گوجرانوالہ سے تبدیل کرکے ایگزیکٹوڈسٹرکٹ آفیسر(ایگریکلچر)جہلم تعینات کردیاگیاہے۔ڈاکٹرفیض کریم ایڈیشنل پرنسپل ویٹرنری آفیسرسول ویٹرنری ہسپتال حضرو ڈسٹرکٹ اٹک سے تبادلہ کرکے ایگزیکٹوڈسٹرکٹ آفیسر(ایگریکلچر)اٹک تعینات کردیاگیاہے۔ ڈاکٹرشریف مسیح ایڈیشنل پرنسپل ویٹرنری آفیسرسول ویٹرنری ہسپتال کوٹ رادھاکشن ڈسٹرکٹ قصورکو ایگزیکٹوڈسٹرکٹ آفیسر(ایگریکلچر)بھکرتعینات کردیاگیاہے۔ تمام افسران نے اپنے نئے عہدوں کاچارج فوراًسنبھالنے کے احکامات جاری کردیئے گئے ہیںاورتمام افسران محنت اورجانفشانی سے کام کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔

 افسرتبدیل

مزید : صفحہ آخر


loading...