سیکرٹری لائیوسٹاک پنجاب نے درجنوں افسروں کو معطل کر دیا

سیکرٹری لائیوسٹاک پنجاب نے درجنوں افسروں کو معطل کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کامرس رپورٹر)سیکرٹری لائیوسٹاک پنجاب محمد عامر نے صوبہ بھر میں کام کرنیوالے درجنوں افسران کو مس کنڈکٹ اورعدم دلچسپی کی بناپر Peeda act 2006 کے تحت کے 90روز کے لیے اپنے فرائض سے معطل کردیا ہے۔ سیکرٹری لائیوسٹاک کی ہدایات کے مطابق ڈائریکٹرجنرل (توسیع) اورڈائریکٹرجنرل(ریسرچ) پنجاب بھر کے تمام اضلاع میں لائیوسٹاک سروسزمیں بہتری لانے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر سٹاف کی حاضری چیک کررہے ہیںجبکہ تمام ہسپتالوںمیں ادویات کی فراہمی کوبھی یقینی بنایاجارہاہے۔
معطل

مزید :

صفحہ آخر -