اسلام آباد اورراولپنڈی کے 56 گیس سٹیشنز کے کنکشن منقطع

اسلام آباد اورراولپنڈی کے 56 گیس سٹیشنز کے کنکشن منقطع
اسلام آباد اورراولپنڈی کے 56 گیس سٹیشنز کے کنکشن منقطع

  



اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سوئی ناردرن حکام نے اسلام آباد اور راولپنڈی کے 56 گیس سٹیشنز کے کنکشن منقطع کر دیئے ہیں۔ سوئی نادرن حکام کے مطابق یہ کنکشن شیڈول کے خلاف سی این جی فروخت کرنے پر منقطع کئے گئے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ سٹیشنز کھلنے سے پورے شہر کاپ ریشر متاثر ہوتا ہے۔

مزید : بزنس


loading...