بجلی چوروں کی معاونت کرنے والے سرکاری ملازمین کے خلاف مقدمات درج کرنے کافیصلہ

بجلی چوروں کی معاونت کرنے والے سرکاری ملازمین کے خلاف مقدمات درج کرنے ...
بجلی چوروں کی معاونت کرنے والے سرکاری ملازمین کے خلاف مقدمات درج کرنے کافیصلہ
کیپشن: Abid Sher Ali

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے بجلی چوروں کی معاونت کرنے ولوں کے خلاف مقدمات درج کر نے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ سرکاری اہلکاروں کے خلاف مقدمات نئے انون کے تحت درج ہوں گے جبکہ جرم ثابت ہونے پر نوکری سے برخاست کر دیا جائے گا۔ان کا کہنا تھا کہ بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف بلاامتیاز کارروائی جاری رہے گی۔ حکومت توانائی بحران کے خاتمے کیلئے بھرپور کوششوں میں مصروف ہے۔

مزید :

بزنس -