جیو کی آئی ایس آئی کیخلاف ہرزہ سرائی کے بعد کی صورتحال پر مولانا فضل الرحمان سے مدد کی اپیل

جیو کی آئی ایس آئی کیخلاف ہرزہ سرائی کے بعد کی صورتحال پر مولانا فضل الرحمان ...
جیو کی آئی ایس آئی کیخلاف ہرزہ سرائی کے بعد کی صورتحال پر مولانا فضل الرحمان سے مدد کی اپیل

  



اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )میجر عامر اورسلیم صافی نے پارلیمنٹ لاجز میں مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی اور ان سے جیو کی آئی ایس آئی کیخلاف ہرزہ سرائی کے بعد پیدا ہونیوالی صورتحال سے نکلنے کیلئے مدد مانگی ہے ۔دنیا نیوز کے مطابق سلیم صافی اور میجر عامر نے ملاقات میں مولانا فضل الرحمان سے معاملے پر ثالثی کی اپیل کی ۔ذرائع کے مطابق دونوں حضرات نے مولانا فضل الرحمان سے معاملے کو ٹھنڈا کرنے کے لئے بھی کہا ا ور مولانا فضل الرحمان کو عمران خان کیخلاف سیاسی کر دار ادا کرنے اور سڑکو ںپر آنے کا بھی کہا گیا۔

مزید : اسلام آباد /Headlines


loading...