سنٹرل جیل گوجرانوالہ میں دو قیدی گروپوں میں تصادم،4زخمی

سنٹرل جیل گوجرانوالہ میں دو قیدی گروپوں میں تصادم،4زخمی
سنٹرل جیل گوجرانوالہ میں دو قیدی گروپوں میں تصادم،4زخمی
کیپشن: gujranawala

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

گوجرانوالہ (مانیٹرنگ ڈیسک )سنٹرل جیل گوجرانوالہ میں دو قیدی گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں 4قیدی زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق قیدیوں کے ایک گروپ کو شبہ تھا کہ دو سرے قیدیو ں نے موبائل پر ان کی مخبر کی ہے۔اسی شبہ میں پہلے گروپ نے دوسرے قیدیو ں پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں دو نوں اطراف کے4قیدی زخمی ہوئے۔اس صورتحال کو دیکھتے ہوئے موقع پر موجود جیل عملے نے فوراً الارم بجا دیئے جس پر جیل انتظامیہ نے آکر جلد ہی ہنگامہ آرائی پر قابول پالیا ۔جیل حکام کے مطابق واقعہ کے بعد 5قیدیوں کو قصوری چکی منتقل کر دیا گیا،جس کے بعد اب صورتحال کنٹرول میں ہے۔

مزید :

گوجرانوالہ -