آلو کی قیمتیں آسمان سے زمین پر لانے کی حکومتی کوشش

آلو کی قیمتیں آسمان سے زمین پر لانے کی حکومتی کوشش
آلو کی قیمتیں آسمان سے زمین پر لانے کی حکومتی کوشش

  



 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایف بی آر نے آلو کی بر آمد پر پچیس فیصد ریگو لیٹری ڈیوٹی عائد کردی ،محکمے نے نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا ،ایف بی آر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آلو کی قیمتوں میں کمی لانے کیلئے نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا ہے جبکہ31 جولائی تک 2لاکھ میٹرک ٹن آلو بغیر ڈیوٹی در آمد کرنے کی اجازت ہو گی

مزید : بزنس