وزیراعظم قرضہ سکیم سود سے پاک قرار دینے کے لئے شرعی عدالت لاہور رجسٹری میں چیلنج

وزیراعظم قرضہ سکیم سود سے پاک قرار دینے کے لئے شرعی عدالت لاہور رجسٹری میں ...
وزیراعظم قرضہ سکیم سود سے پاک قرار دینے کے لئے شرعی عدالت لاہور رجسٹری میں چیلنج

  



لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم کی قرضہ سکیم کو وفاقی شرعی عدالت لاہور رجسٹری میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔ تحریک انقلاب کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ شریعت میں سود کو حرام قرار دیا گیا ہے۔ اس طرح وزیر اعظم کی قرضہ سکیم میں 9 فیصد سود وصول کیا جانا شرعی اصولوں کی خلاف ورزی ہے لہٰذا وزیراعظم قرضہ سکیم کو سود سے پاک کیا جائے۔

مزید : بزنس


loading...