لوڈشیڈنگ کے ستائے عوام کیلئے ایک اور بری خبر

لوڈشیڈنگ کے ستائے عوام کیلئے ایک اور بری خبر
لوڈشیڈنگ کے ستائے عوام کیلئے ایک اور بری خبر

  



لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) چشمہ ون نیوکلیئر پاور پلانٹ بند ہو گیا ہے جس کے باعث بجلی کے موجودہ بحران میں مزیدشدت آنے کا خدشہ ہے پلانٹ بند ہونے سے 325میگا واٹ بجلی سسٹم سے نکل گئی اس حوالے سے این ٹی ڈی سی کا کہنا ہے کہ پلانٹ کی بندش شیڈول کے مطابق ہے جبکہ دوسری جانب صورتحال یہ ہے کہ پہلے ہی ملک میں بجلی کا شاٹ فال 3ہزار میگا واٹ ہے اور شدید گرمی میں بجلی نہ ملنے پر عوام سراپا احتجاج ہیں

مزید : قومی


loading...