دالبندین کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکہ، 5 افراد زخمی، 3 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں

دالبندین کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکہ، 5 افراد زخمی، 3 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں
دالبندین کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکہ، 5 افراد زخمی، 3 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں

  



کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) دالبندین کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہو گئے جبکہ مالی گاڑی کی 3 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق مالی گاڑی تفتان جا رہی تھی کہ دالبندین کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکہ ہو گیا جس کے نتیجے میں ریل گاڑی کی 3 پٹڑیاں ٹریک سے اتر گئیں اور گاڑی میں سوار 5 افراد زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید : کوئٹہ