پنجاب حکومت نے نان اے سی گاڑیوں کے کرایوں میں 5 پیسے فی کلومیٹر کمی کر دی

پنجاب حکومت نے نان اے سی گاڑیوں کے کرایوں میں 5 پیسے فی کلومیٹر کمی کر دی
پنجاب حکومت نے نان اے سی گاڑیوں کے کرایوں میں 5 پیسے فی کلومیٹر کمی کر دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب حکومت نے انٹرسٹی نان اے سی گاڑیوں کے کرایوں میں کمی کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ پنجاب حکومت نے نان اے سی مسافر گاڑیوں کے کرایوں میں پانچ پیسے فی کلومیٹر کمی کی ہے تاہم لوکل گاڑیوں کے کرایوں میں کمی کا اعلان نہیں کیا گیا ۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق کرایوں میں کمی کے اعلان کے بعد گڈز ٹرانسپورٹرز نے بھی کرایوں میں 8 فیصد کمی کا اعلان کر دیا ہے۔

مزید :

لاہور -