کراچی میں قتل و غارت کا سلسلہ جاری

کراچی میں قتل و غارت کا سلسلہ جاری
کراچی میں قتل و غارت کا سلسلہ جاری

  



کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) شہر قائد میں قتل و غارت مسلسل قانون نافذ کرنیوالے اداروں کیلئے چیلنج بنی ہوئی ہے کٹی پہاڑی کے قریب فائرنگ ہوئی ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔ذرائع کے مطابق کٹی پہاڑی کے علاقے میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا ریسکیو ٹیموں نے جاں بحق ہونے والے شخص کی لاش اور زخمی شخص کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا ہے واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

مزید : کراچی


loading...