چھبیس سالہ انجینئر نے اکیلے درخت پر مکان تعمیر کر لیا

چھبیس سالہ انجینئر نے اکیلے درخت پر مکان تعمیر کر لیا
چھبیس سالہ انجینئر نے اکیلے درخت پر مکان تعمیر کر لیا

  



لندن (بیورورپورٹ)برطانیہ کے ایک26 سالہ انجینئر نے ایک درخت پر لکڑی کا مکان تعمیر کر رکھا ہے اس مکان پر جانے کے لیے وہ سائیکل کو لفٹ کے طور پر لفٹ کے طور پر استعمال کرتا ہے مذکورہ انجینئر نے سائیکل کے دونوں وہیل پر اس انداز سے رسیوں کو لپیٹ رکھا ہے کہ وہ جوں جوں پیڈل مارتا ہے اسی رفتار سے وہ اوپر چڑھتا اور نیچے آتا ہے مذکورہ مکان کسی دوسرے شخص کی مدد کے بغیر تعمیر کیا گیا ہے

ˆ§‚¤’ ’ž¦  ‡¤ £Ž  ¥ œ¤ž¥ ‹ŽŠ„ ƒŽ Ÿœ  „˜Ÿ¤Ž œŽ ž¤

ž ‹  ₤¢Ž¢Žƒ¢Ž…á‚Ž– ¤¦ œ¥ ¤œ26 ’ž¦  ‡¤ £Ž  ¥ ¤œ ‹ŽŠ„ ƒŽ žœ¤ œ Ÿœ  „˜Ÿ¤Ž œŽ Žœ§ ¦¥ ’ Ÿœ  ƒŽ ‡ ¥ œ¥ ž¤¥ ¢¦ ’£¤œž œ¢ žš… œ¥ –¢Ž ƒŽ žš… œ¥ –¢Ž ƒŽ ’„˜Ÿž œŽ„ ¦¥ Ÿœ¢Ž¦  ‡¤ £Ž  ¥ ’£¤œž œ¥ ‹¢ ¢¡ ¢¦¤ž ƒŽ ’  ‹ ’¥ Ž’¤¢¡ œ¢ žƒ¤… Žœ§ ¦¥ œ¦ ¢¦ ‡¢¡ ‡¢¡ ƒ¤Œž ŸŽ„ ¦¥ ’¤ Žš„Ž ’¥ ¢¦ ¢ƒŽ ˆ§„ ¢Ž  ¤ˆ¥ ³„ ¦¥ Ÿœ¢Ž¦ Ÿœ  œ’¤ ‹¢’Ž¥ “Š” œ¤ Ÿ‹‹ œ¥ ‚™¤Ž „˜Ÿ¤Ž œ¤ ¤ ¦¥

مزید : رئیل سٹیٹ