خیبرپختونخواہ کے متعدد علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

خیبرپختونخواہ کے متعدد علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
خیبرپختونخواہ کے متعدد علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

  



سوات (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخواہ کے مختلف علاقے زلزلے کے جھٹکوں سے لرز اٹھے۔ لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سوات، لوئر دیر، شانگلہ، بشام، کوہستان، دیربالا اور گردونو اح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس پر لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

مزید : سوات


loading...