تا ریخی سٹیج ڈرا مہ ’’روپ متی باز بہا در‘‘شا ئقین کی تو جہ کا مر کز

تا ریخی سٹیج ڈرا مہ ’’روپ متی باز بہا در‘‘شا ئقین کی تو جہ کا مر کز
تا ریخی سٹیج ڈرا مہ ’’روپ متی باز بہا در‘‘شا ئقین کی تو جہ کا مر کز

  


لا ہور ( فلم رپورٹر ) الحمرا کلچرل کمپلیکس میں جا ری تا ریخی سٹیج ڈرا مہ ’’روپ متی باز بہا در‘‘شا ئقین کی تو جہ کا مر کز بن گیا ہے اور فیملیز کی بھی کثیر تعداد اس ڈرا مے کو دیکھنے آرہی ہے اس کے را ئٹر منیر راج ہیں جبکہ مرکزی کر دار ادا کا رہ پا ئل کر رہی ہیں۔اس ڈرا مے کی افتتا حی تقر یب الحمرا کلچرل کمپلیکس میں منعقد کی گئی جس میں معر وف ہد ایت کا ر سید نو ر ،را ئٹر منیر را ج ،پا ئل،سارہ علی اور معر وف فلمی اور تھیٹر سے وابستہ شخصیا ت نے شر کت کی معر وف ڈرا مہ نگا ر منیر راج نے میڈ یا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا یہ تا ریخی ڈرا مہ ہے فیملیز کی کثیر تعداد اس ڈرا مے کو دیکھنے آرہی ہے جبکہ فنکا روں کی پر فا رمنس کو بھی خو ب سرا ہا جا رہا ہے اگر اس طرح کے تا ریخی ڈرا مے پیش کیے جا تے رہے تو بہت جلد تھیٹر دو با رہ عروج پر آجا ئیگا ۔

مزید : کلچر