امیتابھ بچن کے ساتھ ایک اور فلم کرنا چاہتا ہوں ، عرفان خان

امیتابھ بچن کے ساتھ ایک اور فلم کرنا چاہتا ہوں ، عرفان خان

ممبئی ( نیٹ نیوز) بالی وڈ اداکار عرفان خان نے کہا ہے کہ ’’ پیکو ‘‘ میں امتیابھ بچن کے ساتھ کام کرتے ہوئے یاد گار کیمسٹری رہی ہے اور اب ایک بار پھر وہ میگا سٹار کے ساتھ کام کے خواہاں ہیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پیکو بچن صاحب کی اور میری کیمسٹری بہت ہی یاد گار رہی ہے اور میں ان کے ساتھ ایک بارپھر کام کرنا چاہتا ہوں انہوں نے کہا کہ اگر ہم دونوں روایتی سنسریو ٹائپ فلم میں کام کریں تو ہم دونوں بہت انجوائے کریں گے انہوں نے کاہ کہ اس فلم میں ہم دونوں انفرادی کردار ادا کر رہے ہیں

مزید : کلچر