موٹوجی پی اسپینش گراں پری آج ہیریزمیں منعقد ہوگی

موٹوجی پی اسپینش گراں پری آج ہیریزمیں منعقد ہوگی

ہیریز( نیٹ نیوز)موٹوجی پی اسپینش گراں پری آج ہیریزمیں منعقد ہوگی،پہلے پریکٹس سیشن میں ہورہے لورینز سب سے تیزرائیڈر ر ہے ، مو ٹو جی پی سیزن دوہزار پندرہ کی تیسری ریس ، اسپینش گراں پری اتوارکوسڑکیٹودی ہیریز پرہوگی،ٹریک پر ہونے والے پریکٹس سیشن نے، رائیڈرز نے خوب برق رفتاری کا مظاہرہ کیا،سابق چیمپئن اسپین کے ہوررہے لورینزنے، رائیڈنگ کی مہارت دکھاتے ہوئے تیز ترین لیپ ٹائم ریکارڈ کرایا،عالمی چیمپئن اسپین کے مارک مارکیوز دوسری جبکہ اٹلی کے اینڈریا لونونا تیسرے نمبر پر رہے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی