عالمی منڈیوں میں سونے کی قیمتوں میں ملا جلا

عالمی منڈیوں میں سونے کی قیمتوں میں ملا جلا

 نیویارک (اے پی پی)عالمی منڈیوں میں سونے کی قیمتوں میں ملا جلا رحجان دیکھنے میں آرہاہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز میلبورن مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں مجموعی طورپر استحکام رہا۔مارکیٹ میں سونے کے مستقبل کے سودے 0.1فیصد کی کمی کے ساتھ 1182.50ڈالر فی اونس میں طے پائے گئے۔یو ایس گولڈ کے تحت مستقبل کے سودے بھی 0.1فیصد کی کمی کے ساتھ 1181.60ڈالر فی اونس میں طے پائے گئے۔

مزید : کامرس