دھوکہ دہی کے کیس کی سماعت

دھوکہ دہی کے کیس کی سماعت

 لاہور (خبرنگار) مقامی سول جج محسن رضا نے فراڈ کے ایک کیس میں حتمی بحث کے لئے سماعت 9 مئی تک ملتوی کردی ہے اور آئندہ سماعت پر فریقین کے وکلاء کو بحث کے لئے طلب کرلیا ہے۔    فاضل عدالت میں ملزم شوکت علی کے خلاف ایک شہری حسن علی نے گھریلو سامان خورد برد کے الزام میں استغاثہ فائل کر رکھا ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4