پیر ولی اللہ شاہ تحریک ناموس رسالت کے مرکزی سرپرست مقرر

پیر ولی اللہ شاہ تحریک ناموس رسالت کے مرکزی سرپرست مقرر

لاہور(نمائندہ خصوصی) 13دینی و سیاسی جماعتوں کے الائنس ’’تحریک ناموسِ رسالت ؐ‘‘کے کنوینئر علامہ محمد ممتاز اعوان نے نامور عالم دین اور ممتاز دینی و روحانی شخصیت مولانا الحاج پیر سید ولی اللہ شاہ بخاری امیر تحریک دعوت الحق کو تحریکِ ناموسِ رسالتؐ پاکستان کا مرکزی سرپرست مقرر کردیا ہے اور انہیں اس ضمن میں تمام تر ذمہ داریاں بھی تفویض کردی ہیں۔

ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4