سالانہ محفل حسن قرآت

سالانہ محفل حسن قرآت

 لاہور(نمائندہ خصوصی)جامعہ فتحیہ ذیلدار روڈ اچھرہ کے ناظم اعلیٰ میاں محمد عفان نے بتایا ہے کہ 7ویں سالانہ عالمی محفل حسن قراٗت 5مئی بروز منگل بعد نماز مغرب جامعہ فتحیہ ذیلدار روڈ اچھرہ لاہور میں سابق ایم پی اے حافظ میاں محمد نعمان کی صدارت میں منعقد ہوگی ملک بھر سے نام ور قراٗ حضرات کے علاوہ مصر کے عالمی شہرت یافتہ 5مصری قاری بھی شرکت کریں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...