خیابان انٹرنیشنل ٹریول کے روح رواں ملک سہیل کا انتقال

خیابان انٹرنیشنل ٹریول کے روح رواں ملک سہیل کا انتقال

 لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)خیابان انٹرنیشنل ٹریول کے روح رواں ملک سہیل حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے ،قلعہ گجر سنگھ میں ان کی نماز جنازہ ادا کی گئی، سینکڑوں لوگوں کی موجودگی میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...