لاہا مارکیٹ تاجروں کا پولیس انسپکٹر اور بیٹوں پر فراڈ سے کئی کروڑ ہتھیانے کا الزام

لاہا مارکیٹ تاجروں کا پولیس انسپکٹر اور بیٹوں پر فراڈ سے کئی کروڑ ہتھیانے کا ...

 لا ہور (کرائم سیل)لو ہا ما ر کیٹ مصر ی شا ہ کے تا جروں نے پنجا ب پو لیس کے ایک انسپکٹر اوراسکے ساتھیوں کے مظالم کے خلاف داد رسی کے لئے اعلی حکام سے مدد کی اپیل کی ،مسئلہ حل نہ ہونے پر خود سوزی کی دھمکی بھی دیدی۔اس حوالے سے گز شتہ روزلاہور پر یس کلب میں میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے شیخ اقبا ل ،حا جی شر افت حمید ،حا فظ غلا م مر تضی ،حا جی بشیر افضل ،چو دھری با سط، عا مر حسین ،اشفا ق بٹ ،محسن کا شف ،حا جی اعجا ز گجر اور دیگر نے الزام لگایاکہ انسپکٹر شر یف بھٹی اور انکے بیٹے محسن شر یف بھٹی ،یا سر شر یف بھٹی ودیگر ان مختلف نا مو ں سے سٹیل فر نس کا کاروبا ر کر کے مصر ی شاہ کے سا دہ لو ح تا جر وں سے سکر یپ لے کر فر اڈ کر رہے ہیں اوررقم کا جھا نسہ دیکر ہم سے تقر یبا 13کر وڑ روپے بھی ہتھیا لئے ہیں ۔ان کا کہنا تھا کہ صرف ہم ہی اس کے ظلم کا شکار نہیں بلکہ مزید14لو گو ں کے سا تھ فر اڈ کیا اور 5سا ل سے ہمیں دھمکیاں رہے ہیں انہوں نے کہا کہ شر یف بھٹی اور ان کے بیٹے رقم کے تقاضہ پر جھو ٹے مقد ما ت درج کر وا دیتے ہیں اور جا ن سے ما ردینے کی دھمکیا ں بھی دے رہے ہیں۔متاثرہ تاجروں کا کہنا تھا کہ ہم نے ما ر کیٹ ا یسوسی ایشن کی جا نب سے مسئلہ حل نہ ہونے پر ایک درخو است نیب کو بھی دی جس نے درخو است پر عمل درآ مد کیا ۔تا جر وں کا کہنا تھا کہ اعلیٰ حکا م تک رسا ئی کر نے کی کو شش کی مگر ہما ری با ت کسی نے نہ سنی جس کا نتیجہ یہ ہوا کہ آ ج کیس نیب کو رٹ میں ہے۔انسپکٹرکا ایک بیٹا محسن بھٹی جیل کی سلا خو ں کے پیچھے ہے اور دوسر ا یا سر بھٹی ہا ئیکو رٹ سے ضما نت خا ر ج ہو نے کے بعد آ ج تک فر ار اور اشتہا ر ی ہے جبکہ انسپکٹر شر یف بھٹی ہمیں قتل اور جا ن وما ل سے ما ر نے کی دھمکیا ں دے رہا ہے ۔تاجروں نے وزیر اعلیٰ پنجاب،چیئرمین نیب اورآئی جی پنجاب سے اپیل کی کہ انسپکٹر شر یف بھٹی اور انکے بیٹوں سے رقم واپس دلوائی جائے اورجان و مال کا تحفظ فراہم کیا جائے بصورت دیگرہم خود سوزی کرلیں گے۔

مزید : علاقائی


loading...