اچھرہ ،اند ھی گو لی سے ہلاکت، ملزما ن کا پو لیس سرا غ نہ لگا سکی

اچھرہ ،اند ھی گو لی سے ہلاکت، ملزما ن کا پو لیس سرا غ نہ لگا سکی
 اچھرہ ،اند ھی گو لی سے ہلاکت، ملزما ن کا پو لیس سرا غ نہ لگا سکی

  


 لا ہور (کرا ئم سیل )ا چھر ہ کے علاقہ میں اند ھی گو لی سے جا ں بحق ہو نے والے شخص کے ملزما ن کا پو لیس کو ئی سرا غ نہ لگا سکی ۔ تفصیلا ت کے مطا بق ا سلا م پو ر ہ کا ر ہا ئشی 3بچو ں کا 33 سالہ با پ کا شف عمرا ن بٹ پیل فیکٹر ی میں سپر وا ئزر کا کا م کر تا تھا ۔وقوعہ کے روز کا شف اپنے آ فس جا ر ہا تھا کہ ا چھر ہ جا معہ ا شر فیہ کے قر یب ا ند ھی گو لی کا شکا ر بن گیا ۔پو لیس نے اہل خا نہ کو اطلا ع د ی اور بتا یا کہ حا د ثہ کا شکا ر ہو اہے، جسے فو ر ی سروسز ہسپتا ل طبی امدا د کے لئے منتقل کیا گیا جہا ں حا لت غیر ہو نے پرمیو ہسپتا ل میں منتقل کردیا گیا جہاں ایکسر ے میں معلو م ہو اکہ کا شف کے سر میں گو لی لگی ہے ۔2روز زند گی مو ت کی کشمکش میں ر ہنے کے بعد کا شف زخموں کی تا ب نہ لا تے ہو ئے جان کی با زی ہا ر گیا ۔ پو لیس نے نعش کو پو سٹ ما رٹم کے بعد ور ثا کے حوالے کردیا جسے بعد ازں مقا می قبر ستا ن میں سپرد خاک کر د یا گیا ۔ ور ثا نے نمائند ہ ’’پا کستا ن‘‘ کو بتا یا کہ پو لیس ایک سا ل گزر نے کے با وجود بھی ملزمان کا کوئی سرا غ نہ لگا سکی ہے ۔

مزید : علاقائی