ایف اے ، ایف ایس سی کے امتحا نات شروع

ایف اے ، ایف ایس سی کے امتحا نات شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(لیڈی رپورٹر)صوبا ئی دارلحکو مت میں ایف اے ، ایف ایس سی کے امتحا نات شروع ہو گئے ہیں جبکہ خواتین کے بعض تعلیمی اداروں میں سلیبس مکمل کئے بغیر طا لبا ت کو فری کر نے کی شکا یا ت ہیں ۔اس حوالے سے گو رنمنٹ اپوا کالج ،گورنمنٹ کالج برائے خواتین چو نا منڈی کی طالبا ت اقراء،حنا ،شا زیہ، زو بیہ نے روزنا مہ ’’پا کستان‘‘ سے گفتگو کر تے ہو ئے بتا یا کہ ہمارے کو رسز کی چند کتا بوں کو مکمل نہیں کروایا گیا تھا لیکن ہمیں پیپر کے مطا بق تیا ری کروا دی گئی تھی ۔اس کی و جہ سے ہمیں پیپر دینے میں مشکلا ت کا سا منا ہے انہوں نے کہا کہ اگر ہما ری تیا ری اچھے طریقے سے کر وائی جا تی اور سلیبس مکمل کروایا جا تا تو ہمیں مشکلا ت نہ ہو تی جبکہ دوسری جا نب کا لج انتظا میہ نے موقف دیتے ہو ئے کہا کہ اس طرح کی اطلا عات بالکل غلط ہیں ،طا لبا ت کو کسی قسم کے مسا ئل کا سا منا نہیں ہے ان کی مکمل تیا ری ہے ۔ امتحا نات شروع

مزید :

صفحہ آخر -