تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمو د قریشی اوراعجاز چودھری آج ساہیوال کا تنظیمی دورہ کرینگے

تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمو د قریشی اوراعجاز چودھری آج ساہیوال کا ...

لاہور ( نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چئیرمین شاہ محمو د قریشی ، صدر پنجاب اعجاز احمد چودھری ، جنرل سیکرٹری ڈاکٹر یاسمین راشد آج تین مئی کو ساہیوال کا ایک روزہ تنظیمی دورہ کریں گے ، وہ اپنے دورہ کے موقع پر بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کے سلسلے میں ساہیوال ڈویژنل ورکر کنونشن سے خطاب کریں گے جس میں ویسٹ ریجن کے صدر و ایم این اے رائے حسن نواز ، ضلعی صدر شکیل خان نیازی سمیت ممبران صوبائی اسمبلی ،ریجن، ڈسٹرکٹ تحصیل، عہدیداران اور پارٹی کے مختلف شعبہ جات کے ذمہ داران خواتین ، یوتھ سمیت بڑی تعداد میں کارکنان شریک ہونگے ۔ تنظیمی دورہ

مزید : صفحہ آخر