حکومت پیمرا کی جانب سے میڈیا ہاؤسز کو دیئے گئے شوکاز نوٹسز کے جواب کی منتظر ہے ‘پرویز رشید

حکومت پیمرا کی جانب سے میڈیا ہاؤسز کو دیئے گئے شوکاز نوٹسز کے جواب کی منتظر ...

 اسلام آباد (این این آئی)وزیر اطلاعات پرویزرشید نے کہا ہے کہ حکومت پیمرا کی جانب سے میڈیا ہاؤسز کو دیئے گئے شوکاز نوٹسز کے جواب کی منتظر ہے۔ہفتہ کو ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ کسی کو بھی قومی سلامتی کو نقصان نہیں پہنچانے دیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ پیمرا اور قانون کے تحت شفاف عمل کو اْس کے منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔

مزید : صفحہ اول