پبلک ٹوائلٹ استعمال کرتے ہوئے خطرناک جراثیم سے بچنے کا آسان طریقہ

پبلک ٹوائلٹ استعمال کرتے ہوئے خطرناک جراثیم سے بچنے کا آسان طریقہ
پبلک ٹوائلٹ استعمال کرتے ہوئے خطرناک جراثیم سے بچنے کا آسان طریقہ

  


لندن(نیوزڈیسک)اگر آپ کوپبلک ٹائلٹ استعمال کرنے پڑے تو یہ ایک مشکل امر ہوتا ہے کہ اس طرح آپ کو خطرناک بیکٹیریا اور جراثیموں کا سامنا رہتا ہے لیکن اگر آپ ایک آسان مشورے پر عمل کریں تو آپ کئی خطرناک جراثیموں سے بچ سکتے ہیں۔

سابق وزیر داخلہ ذوالفقار مرزا کے خلاف تیسرا مقدمہ درج

مارین صحت کا کہنا ہے کہ اگر ایک جگہ زیادہ پبلک ٹائلٹ ہوں تو نزدیک ترین والا استعمال کریں کہ اس میں جراثیم کم ہوتے ہیں جس کی وجہ وہ یہ بتاتے ہیں کہ نزدیک ترین والے غسل خانے میں بہت کم لوگ جاتے ہیں ۔کم آمدورفت کی وجہ سے ٹائلٹ اور اس میں موجود پیپر پر بھی کم ہاتھ اور پاﺅں لگتے ہیں جس سے وہ کم جراثیم کا شکار ہوتا ہے۔

مزید : ڈیلی بائیٹس


loading...