خارش سے نجات حاصل کرنے کا انتہائی آسان نسخہ

خارش سے نجات حاصل کرنے کا انتہائی آسان نسخہ
خارش سے نجات حاصل کرنے کا انتہائی آسان نسخہ

  


نیویارک(نیوزڈیسک)اگر آپ کو خارش کا مسئلہ درپیش ہوجائے تو پریشان مت ہوں اور کوئی دوائی لگانے سے قبل ایک انتہائی آسان نسخے پر عمل کریں۔

ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ اگر آپ کو جسم کے کسی دائیں حصے میں درد ہورہی ہے تو آپ کو چاہیے کہ بائیں جانب بالکل اسی جگہ پر کھجلی شروع کردیں۔اس کی وجہ ماہرین یہ بتاتے ہیں کہ دماغ کو یہ پیغام جاتا ہے کہ آپ مطلوبہ جگہ پر خارش کررہے ہیں اور وہ سگنل بھیجنا کم کردیتا ہے اور خارش ٹھیک ہوجاتی ہے۔

سابق وزیر داخلہ ذوالفقار مرزا پر تیسرا مقدمہ درج

مزید : تعلیم و صحت