سبحان اللہ! کھانے کے علاوہ شہد کا وہ فائدہ جس کے بارے میں آپ کو آج تک کسی نے نہیں بتایا

سبحان اللہ! کھانے کے علاوہ شہد کا وہ فائدہ جس کے بارے میں آپ کو آج تک کسی نے ...
سبحان اللہ! کھانے کے علاوہ شہد کا وہ فائدہ جس کے بارے میں آپ کو آج تک کسی نے نہیں بتایا

  


نیویارک(نیوزڈیسک)ویسے تو شہد کے ان گنت فوائد ہیں اور اس کی غذائیت اور فوائد سے کسی کو بھی انکار نہیں لیکن اس کا ایک فائدہ ایسا بھی ہے جو شاید آپ کو کسی نے بھی نہ بتایا ہو۔ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ اگر آپ کو کوئی زخم آجائے تو اس پر پٹی لگانے سے قبل اس پر تھوڑا سا شہد ڈال دیں اور تھوڑی دیر کے لئے چھوڑ دیں،پھر اس پر پٹی باندھ دیں۔یہ زخم فوراًہی مندمل ہوجائے گا۔ایک تازہ تحقیق میں سائنسدانوں نے بتایا ہے کہ شہد میں ایسی طاقت ہے کہ یہ زخموں میں موجود بیکٹیریا کو تم کرکے اسے جلد بھر دیتے ہیں۔

مزید پڑھیں :ذوالفقار مرزا اس قابل بھی نہیں کہ تن پر کپٹے ہوں ،شرمیلا فاروقی

اس کے علاوہ شہد کو کیل مہاسوں پر لگانے سے آپ کو ان سے بھی نجات مل جائے گی اور آپ کا چہرہ تروتازہ اور شاداب ہوجائے گا۔

مزید : تعلیم و صحت