اگر زیادہ دیر تک گاڑی چلانی ہے تو چوکس رہنے کیلئے اس مفید مشورے پر عمل کرکے دیکھیں

اگر زیادہ دیر تک گاڑی چلانی ہے تو چوکس رہنے کیلئے اس مفید مشورے پر عمل کرکے ...
اگر زیادہ دیر تک گاڑی چلانی ہے تو چوکس رہنے کیلئے اس مفید مشورے پر عمل کرکے دیکھیں

  


لندن(نیوزڈیسک)زیادہ لمبی ڈرائیوکرنا ایک مشکل اور تکلیف دہ کام ہے لیکن اگر آپ کو زیادہ دیر تک گاڑی چلانی ہے تو آپ کو چاہیے کہ انتہائی آسان نسخے پر عمل کرکے دیکھیں۔آپ کو چاہیے کہ کسی کو کہیں کہ آپ کی گردن اور کمر پر ٹھنڈا پانی ڈال دے۔آپ کو محسوس ہوگا کہ آپ کے کندھے اور ریڑھ کی ہڈی میں ایک تناﺅ آگیا ہے اور آپ گاڑی کی سیٹ ہر بالکل ایکٹو پوزیشن میں بیٹھ گئے ہیں۔یہ پوزیشن آپ کے بیٹھنے اور لمبی دیر تک گاڑی چلانے کے لئے بہتری ہے کہ اس طرح آپ کو تھکاوٹ نہیں ہو گی ۔

باراتیوں کی بس پر بجلی کی تار گر گئی ،8افراد جاں بحق

مزید : تعلیم و صحت