الطاف حسین کی باتوں کو سنجیدہ نہیں لینا چاہیے:رانا ثناءاللہ

الطاف حسین کی باتوں کو سنجیدہ نہیں لینا چاہیے:رانا ثناءاللہ
 الطاف حسین کی باتوں کو سنجیدہ نہیں لینا چاہیے:رانا ثناءاللہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما راناثناءاللہ نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی باتوں کو سنجیدہ نہیں لینا چاہیے۔ان کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم ایک سیاسی پارٹی ہے اور اسے آئین اور اداورں کی عزت کا خیال کر نا چاہیے۔بلدیاتی انتخابات پر بات کرتے ہوئے رانا ثناءاللہ نے واضح کیا کہ بلدیاتی انتخابات اسی سال ہونگے اور ان کا نتیجہ کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن جیسا ہی ہوگا۔مسلم لیگ ن ے رہنما کا کہنا تھا کہ دھرنا پروگرام ملک کی ترقی کے خلاف سازش تھی جوکہ ناکام ہوئی ۔

مزید :

فیصل آباد -