شرکا ایک لاکھ سے زائد تھے، پی ٹی آئی، 25 سے 30 ہزار تھے، انٹیلی جنس ذرائع

لاہور (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنماﺅں کے دعوے کے مطابق لاہور کے جلسے میں 50 ہزار سے ایک لاکھ افراد نے شرکت کی۔ سرکاری اعدادوشمار کے مطابق جلسہ میں پانچ ہزار افراد شریک تھے۔ انٹیلی جنس رپورٹ کے مطابق 25 سے 30 ہزار افراد شریک تھے۔

مزید : لاہور