اوو ر لوڈڈ گاڑیوں کے خلا ف کارروائی

اوو ر لوڈڈ گاڑیوں کے خلا ف کارروائی

  

لاہور(جنرل رپورٹر) ڈی سی او لاہور کیپٹن(ر)محمد عثمان کی ہدایت پر سیکرٹری (آر ٹی اے) لاہور غیاث الدین نے شہر کے مختلف علاقوں میں اوورلو ڈنگ کر نے والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈا ؤن کیا۔ تفصیل کے مطا بق سیکرٹری آر ٹی اے کی سربراہی میں ضلعی انتظامیہ کی ٹیموں نے شہر کے مختلف علا قوں میں چیکنگ کے دوران اوور لو ڈنگ کر نے پر 38ٹرکوں اور گاڑیوں کے چالان کیے جبکہ گاڑیوں کے مالکان کو مجموعی طور پر36ہزار9 سوروپے کے جرمانے بھی عائد کیے گئے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -