انتقالات کی تاخیر کے حوالے سے تحریک التواء

انتقالات کی تاخیر کے حوالے سے تحریک التواء

لاہور(نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے تحریک التواء کار پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ نجی اخبار کی خبر کے مطابق لینڈ ریکارڈ انفارمیشن سسٹم مینجمنٹ سسٹم کے اراضی ریکارڈ سنٹر فیروز والا میں دو دو سال سے زیر التواء رکھے جانے والے انتقالات کی تاخیرکی وجوہات سامنے آگئیں،پٹواریوں کی جانب سے تصدیق کئے جانے والے انتقالات کی مد میں 5لاکھ روپے سے زائد کی سرکاری فیسیں سروس سنٹر انچارج کے ذاتی استعمال میں خرچ ہونے لگی

مزید : میٹروپولیٹن 1