ورلڈ کالمسٹ کلب کا مشاوراتی اجلاس کالم نگاروں کیلئے موثر پلیٹ فارم بنانے پر زور

ورلڈ کالمسٹ کلب کا مشاوراتی اجلاس کالم نگاروں کیلئے موثر پلیٹ فارم بنانے پر ...

لاہور(پ ر)ورلڈکالمسٹ کلب کااہم مشاوراتی اجلاس چیئرمین حافظ شفیق الرحمن کی صدارت میں منعقد ہوا،جس میں چیف آرگنائزر ذوالفقاراحمدراحت، مرکزی صدرمحمدناصراقبال خان،سیکرٹری جنرل محمدفاروق چوہان ،سینئرنائب صدورناصف اعوان،حافظ یوسف سراج، ذ بیح اللہ بلگن،فاروق حارث ،ڈاکٹر محمدابراہیم مغل ،اعجازحفیظ خان ،راشدحجازی ،وحیدانجم ،اشرف شریف ،عاطف خالدبٹ، منشاقاضی ،مجیدغنی ، پروفیسر خالد پراچہ ،مشتاق سرور،انعام الحسن کاشمیری ،عابدکمالوی، ثمن عروج ،قاضی سعد اختراورآصف عنایت بٹ شریک ہوئے۔اجلاس میں شریک سینئر کالم نگاروں نے ورلڈ کالمسٹ کلب کے قیام کوسراہا اوراس کوکالم نگاربرادری کی نمائندگی اورفلاح وبہبود کیلئے ایک منظم وموثرپلیٹ فارم بنانے پرزوردیتے ہوئے مختلف تعمیری اورسنجیدہ تجاویز دیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1