مہنگائی کی لہر نے سفید پوشوں کا جینا دو بھر کر دیا،میاں کامران سیف

مہنگائی کی لہر نے سفید پوشوں کا جینا دو بھر کر دیا،میاں کامران سیف

لاہور(پ ر) مسلم لیگ ق کے راہنما و سابق جوائنٹ سیکرٹری میاں کامران سیف نے کہا ہے کہ رمضان المبارک سے قبل مہنگائی کی موجودہ لہر نے غریبوں اور سفید پوش عوام کا جینا دوبھر کردیا ہے؂

انہوں نے کہا کہ حکومت پرائس کنٹرول کمیٹیوں کو فعال بنائے اور اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ واپس لے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1