ویٹرنری یونیورسٹی میں جانوروں کی بیماری برڈ فلو سے نمٹنے کیلئے اجلاس

ویٹرنری یونیورسٹی میں جانوروں کی بیماری برڈ فلو سے نمٹنے کیلئے اجلاس

  

لاہور(خبرنگار) یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز کے ڈیپا ر ٹمنٹ آ ف ما ئکرو با ئیولو جی نے گذشتہ روز جا نو روں میں پا ئی جا نے والی مہلک بیما ری"ا یو ین انفلو ئنز ہ (برڈ فلو) سے نبٹنے " کے موضوع پر اجلا س کاانعقادہوا ۔ جس کی مشتر کہ صدا رت و ا ئس چا نسلر پروفیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پا شا اور ہیڈ آف انفلو ئنز ہ گروپ پیر برائیٹ انگلینڈ سے ڈ اکٹر منیر اقبال نے کی ۔ان کے علاوہ دیگر اہم شخصیا ت میں ڈین فکلٹی آف ویٹر نر ی سا ئنسز پرو فیسرڈاکٹر خوشی محمد ،پرو فیسر ڈاکٹر طا ہریعقوب ،پرو فیسر ڈاکٹر ا رشاد حسین کے علا و ہ نیشنل سینٹر فار ڈائگا نو سٹک سینٹر ویت نام سے ڈاکٹر ٹو لونگ تھن اور ڈاکٹر نگو ین ہو اینگ ڈینگ اور پا کستان بھر سے ما ئکرو با ئیو لو جسٹ اور یو نیو ر سٹی کے فکلٹی ممبرا ن اورپوسٹ گر یجو یٹ طلبہ کی بڑ ی تعدادنے شر کت کی ۔

و ا ئس چا نسلر پروفیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پا شا نے اپنے خطا ب میں کہاکہ پا کستان میں خو راک کی کمی کو پورا کر نے کے لیئے گو شت اور انڈوں کی پیدا وار بڑ ھا نے کے حوالے سے ویٹر نر ی یو نیو ر سٹی پو لٹر ی سیکٹر کو فعال بنا نے میں اپنا کلید ی کردار ادا کر رہی ہے نیزپو لٹر ی کو در پیش بر ڈ فلو جیسی بیما ر یو ں سئے نبٹنے کے حوا لے سے ما ئکرو با ئیولو جی ڈیپا ر ٹمنٹ کے کردار و کا و شو ں کا بھی تذکر ہ کیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -