ایم اے /ایم ایس سی پارٹ ٹو کے امتحانات 9جون سے شروع ہوں گے

ایم اے /ایم ایس سی پارٹ ٹو کے امتحانات 9جون سے شروع ہوں گے

  

لاہور( خبرنگار)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق ایم اے /ایم ایس سی پارٹ ٹو اینول2016ء کے امتحانات 9جون2016ء سے شروع ہوں گے۔ تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -