مزدوروں کو اپنی حالت بدلنے کیلئے خود جدوجہد کرنا ہو گی،واحد کاشمیری

مزدوروں کو اپنی حالت بدلنے کیلئے خود جدوجہد کرنا ہو گی،واحد کاشمیری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(پ ر) ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ ایسوسی ایشن کے چیئرمین واحد کاشمیری نے مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر حضرت داتا دربار سے نکالی گئی ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جب تک مزدور اپنی حالت بدلنے کے لیے خودیکجہتی کے ساتھ جدوجہد نہیں کریں گے ان کی حالت نہیں بدلے گی۔ پاکستان میں سیاسی جماعتیں غریب عوام کو سہانے خواب دکھا کر ان سے ووٹ لیتی ہیں مگر اقتدار میں آنے کے بعد مزدوروں اور کسانوں کو بھول جاتی ہیں۔ واحد کاشمیری نے ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ کے ساتھ مزدور وابستگی ، یکجہتی پر بھرپور تعاون کا اعادہ کیا